نذر معلق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نذر جو کسی کام کی تکمیل سے مشروط ہو، ایسی منت جس کا پورا کرنا کسی کام کے انجام پانے پر منحصر ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نذر جو کسی کام کی تکمیل سے مشروط ہو، ایسی منت جس کا پورا کرنا کسی کام کے انجام پانے پر منحصر ہو۔